منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثارعلی خان نے پاسپورٹ ہولڈرزکے لئے مزیدآسانیاں پیداکردیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک)چوہدری نثارعلی خان نے پاسپورٹ ہولڈرزکے لئے مزیدآسانیاں پیداکردیں. وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاسپورٹ کے تجدید کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایات جاری کردیں ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان احکامات کی روشنی میں اب پاسپورٹ کی تجدیدملک اور بیرونِ ملک واقع پاسپورٹ کے کسی بھی دفترسے کرائی جا سکے گی۔پرانے ضابطہ کار کے مطابق پاسپورٹ کی تجدید صرف شناختی کارڈ پر درج شہر سکونت سے ہی کرائی جا سکتی تھی،ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ عوامی مشکلات کے تدارک اور حکومتی اداروں کے نظام کی بہتری کے لئے میڈیا کی رہنمائی حوصلہ افزا اور خوش آئند ہے۔ وزیر داخلہ نے ڈی جی پاسپورٹ کو ایک ماہ کے اندر اس نئی پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…