لاہور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے پنجاب یوتھ فیسٹولز کے انعقاد کےلئے اخراجات اور گنیز بک میں درج کرائے جانے والے ریکارڈزکی تفصیلات مانگ لیں ۔ نیب ذرائع کے مطابق پنجاب سپورٹس بورڈ کے منتظمین سے 2012،2013اور 2014ءمیں منعقد کرائے گئے یوتھ فیسٹولز پر آنے والے تمام اخراجات کی تمام تفصیلات کے علاوہ ان سالوں میں بننے والے ان تمام ریکارڈز کی بھی تفصیلات مانگ لی ہیں جو گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضرورت پڑنے پر ذمہ داران کو بھی بیانات ریکارڈ کرنے کےلئے طلب کیا جا سکتا ہے ۔
پنجاب یوتھ فیسٹولز بھی حکومت کے گلے پڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی
-
معروف بالی ووڈ اداکار کی قابل اعتراض حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل















































