اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

امارات میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات کانوٹس،وزیراعظم کی جائزہ رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت

datetime 23  جون‬‮  2015

امارات میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات کانوٹس،وزیراعظم کی جائزہ رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع سے معلوم ہواہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے سنگین شکایات کانوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے اوراس بارے میں ایک جائزہ رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت بھی کردی ہے ۔چند روزقبل ایک خلیجی ریاستوں کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے… Continue 23reading امارات میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات کانوٹس،وزیراعظم کی جائزہ رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت

بحریہ ٹاﺅن کراچی نے کوئی بھی سرکاری اراضی نہیں خریدی،بحریہ ٹاﺅن کی وضاحت

datetime 23  جون‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن کراچی نے کوئی بھی سرکاری اراضی نہیں خریدی،بحریہ ٹاﺅن کی وضاحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں سرکاری اراضی بحریہ ٹاﺅن کو دیدی گئی ، جس پر بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ نے رینجرز سندھ کو خط لکھ کر وضاحت کی۔… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن کراچی نے کوئی بھی سرکاری اراضی نہیں خریدی،بحریہ ٹاﺅن کی وضاحت

سندھ اسمبلی میں دو ار ب کے نعرے،شرجیل میمن آگ بگولا

datetime 23  جون‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں دو ار ب کے نعرے،شرجیل میمن آگ بگولا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں دو ار ب، دو ارب کے نعروں پر صوبائی وزیر شرجیل میمن بھڑک اٹھے۔ شرجیل میمن غصے میں بولے کہ الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، ایک ایک کا کچھا چٹھا کھول کر رکھ دوں گا

سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،پاکستانی عوام کی کڑی تنقید

datetime 23  جون‬‮  2015

سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،پاکستانی عوام کی کڑی تنقید

لندن(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کوممتاز بھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیر مقررکیاگیاہے ۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے پاکستان سٹیل ملز کوفروخت کردیاتھالیکن سپریم کورٹ نے انہیں روک دیاتھا،لکشمی متل بھارت میں 30سٹیل ملوں کے… Continue 23reading سابق وزیراعظم شوکت عزیزممتازبھارتی بزنس مین لکشمی متل کے اقتصادی مشیربن گئے ،پاکستانی عوام کی کڑی تنقید

عمران فاروق قتل کیس ،ن لیگ نے اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،ن لیگ نے اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں،ن لیگ نے اعلان کردیا،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے راستے میں جو رکاوٹ بنا وہ کٹ جائے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری بقاءکی جنگ ہے، ضرب عضب کا فالو اپ نہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،ن لیگ نے اعلان کردیا

پاک فوج اور رینجرز نے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے

datetime 22  جون‬‮  2015

پاک فوج اور رینجرز نے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے

 کراچی(نیوزڈیسک)پاک فوج اور سندھ رینجرز کی جانب سے کراچی اور اندرون سندھ گرمی سے متاثرہ افراد کے لیے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں سندھ رینجرز نے 10 اور پاک فوج کی جانب سے 4 مزاکر قائم کیے گئے۔ ترجمان نے بتا یا کہ سی ایم… Continue 23reading پاک فوج اور رینجرز نے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے

ایازصادق کو کامیاب کرانے کیلئے کس طرح دھاندلی کی گئی،عمران خان کے وکیل ٹریبونل میں سب کچھ بول گئے

datetime 22  جون‬‮  2015

ایازصادق کو کامیاب کرانے کیلئے کس طرح دھاندلی کی گئی،عمران خان کے وکیل ٹریبونل میں سب کچھ بول گئے

لاہور (نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل کے روبرو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیس پر حتمی بحث جاری ، عمران خان کے وکیل انیس علی ہاشمی نے اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد کیس کی مزید سماعت آج ( منگل ) تک ملتوی کر دی گئی ، ٹربیونل نادرا ریکارڈ… Continue 23reading ایازصادق کو کامیاب کرانے کیلئے کس طرح دھاندلی کی گئی،عمران خان کے وکیل ٹریبونل میں سب کچھ بول گئے

فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015

فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے عسکری قیادت سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کو آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کا ٹاسک دے دیاہے۔ذرائع کے مطابق لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے بڑوں کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ… Continue 23reading فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا

کتنے پاکستانی اس وقت بیرون ملک جیلوں میں قید ہیں،حیر ت انگیز انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2015

کتنے پاکستانی اس وقت بیرون ملک جیلوں میں قید ہیں،حیر ت انگیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفتر خارجہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانی اس وقت بیرون ملک جیلوں میں قید ہیں جن میں سے زیادہ تر افراد منشیات سے متعلقہ جرائم میں ملوث ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو سزائے موت کے بڑھتے ہوئے رجحان… Continue 23reading کتنے پاکستانی اس وقت بیرون ملک جیلوں میں قید ہیں،حیر ت انگیز انکشاف