منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ :سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکا، 10 افرد جاں بحق،متعدد زخمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کےسریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میںکم ازکم 10 افرد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق مسافر بس کوئٹہ اور سریاب کے درمیان چلنے والی آج کی آخری بس تھی جس میں زیادہ تر کوئٹہ کی نواحی آبادیوں کے لوگ سوار تھے ایک اندازے کے مطابق بس میں50سےزائد افراد سوار تھے جبکہ بس کی چھت پر بھی مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا بس کے اندر ہوا جس کے بعد افراد تفری پھیل گئی،دھماکے کے بعد زخمی اور جاںبحق افراد کوقریب واقع اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔قریب واقع اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
اسپتال ذرائع نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…