غیر ملکی این جی اوز کیلئے نئے قانون کا اعلان جلد کیا جائیگا ، چوہدری نثار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ غیر ملکی این جی اوز کو باقاعدہ بنانے کیلئے ایک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا ۔ اسلام آباد میں کنیڈین ہائی کمشنر مس ہیترکروڈن سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نئے قانون کے ذریعے مقامی اور بین الاقوامی این جی اوز کو… Continue 23reading غیر ملکی این جی اوز کیلئے نئے قانون کا اعلان جلد کیا جائیگا ، چوہدری نثار