بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

datetime 27  جولائی  2015

کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سعید آباد اور منگھوپیر میں پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے3 اور 1مفرور ملزم کو گرفتار کرکے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سعید آباد کے علاقے سعد اللہ گوٹھ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا… Continue 23reading کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

datetime 27  جولائی  2015

پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

گوادر(نیوز ڈیسک)زکری فرقے کے روحانی پیشوا سید ظفر نوری کو بلوچستان کے شہر پسنی میں کوسٹل ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ظفر نوری بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیدعیسیٰ نوری کے بھتیجے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کا ایک گروہ پسنی میں قائم ان… Continue 23reading پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

datetime 27  جولائی  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش ہوئیں مگر جج رانا آفتاب کے چھٹی پر ہونے کے باعث ملزمہ کو ڈیوٹی جج صابر حسین کی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

datetime 27  جولائی  2015

پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سولہ سالہ پھل فروش علی حمزہ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں دوسری پوزیشن لے کر اپنے بیمار والدین کا سر اونچا کر دیا۔پنجاب کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بورڈز نے گزشتہ ہفتے نتائج کا اعلان کیا تھا۔تمغہ جیتنے والے ڈسکہ کے علی نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے یہ اعزاز پانے… Continue 23reading پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا

datetime 27  جولائی  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاو س اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ سمیت ملک میں سیلاب کی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4بجے پارلیمنٹ ہا ؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں 2013کے عام انتخابات کے حوالے… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا

پشاور میں بارش کے بعد بڈھنی نالہ غضبناک ہو گیا ، پورا شہر مفلوج

datetime 27  جولائی  2015

پشاور میں بارش کے بعد بڈھنی نالہ غضبناک ہو گیا ، پورا شہر مفلوج

پشاور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے نے تباہی مچا دی۔ پشاور میں بارش کے بعد بڈھنی نالہ بپھر گیا۔ گھروں میں پانی داخل ہونے کے باعث عوام کے لئے خطرات بڑھ گئے۔ پاک فوج نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اتوار کی صبح سے شروع ہونیوالی موسلا… Continue 23reading پشاور میں بارش کے بعد بڈھنی نالہ غضبناک ہو گیا ، پورا شہر مفلوج

میاں چنوں: مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

datetime 27  جولائی  2015

میاں چنوں: مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

میاں چنوں(نیوز ڈیسک) میاں چنوں میں مسافر وین سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ مسافر وین میاں چنوں سے عبدالحکیم جا رہی تھی کہ تلمبہ کے مقام پر سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گئی۔… Continue 23reading میاں چنوں: مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے

datetime 27  جولائی  2015

آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے۔آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 میں سندھ میں پیدا ہوئے، ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری، صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ سمیت پارٹی رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، سردار لطیف کھوسہ،… Continue 23reading آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

datetime 27  جولائی  2015

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئرکارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی… Continue 23reading ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل