جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سلمان تاثیر برسی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، گیا،ملزمان کو سزائیں

datetime 27  جولائی  2015

سلمان تاثیر برسی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، گیا،ملزمان کو سزائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سلمان تاثیر برسی حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے برسی حملہ میں گرفتار 5 ملزمان کو سزائیں سنا دیں. عدالت نے سلمان تاثیر برسی حملہ کیس میں 3 ملزمان کو تین ،تین سال جبکہ 2 ملزمان کو 2،2 سال قید کی سزائیں سنائی… Continue 23reading سلمان تاثیر برسی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، گیا،ملزمان کو سزائیں

دریاﺅں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

datetime 27  جولائی  2015

دریاﺅں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دریاو¿ں کے قریبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو پیشگی وارننگ دینے کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور سیلاب کے خطرے سے دو چاراضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا… Continue 23reading دریاﺅں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

شفقت حسین کے پانچویں مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 27  جولائی  2015

شفقت حسین کے پانچویں مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ پانچویں مرتبہ جاری کر دیئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق شفقت حسین کو 4 اگست کو سینٹرل جیل کراچی… Continue 23reading شفقت حسین کے پانچویں مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری

خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے 100کرپٹ شخصیات کی فہرست تیار کرلی

datetime 27  جولائی  2015

خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے 100کرپٹ شخصیات کی فہرست تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے صوبائی احتساب کمیشن کی طرف سے چند دنوں میں کرپشن میں ملوث بااثر شخصیات کی گرفتاری کا امکان ہے جس کے لیے 100 سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے صوبائی احتساب کمیشن نے 2002 کے انتخابات سے بننے والی حکومتوں کے ادوار میں کرپشن اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے 100کرپٹ شخصیات کی فہرست تیار کرلی

کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

datetime 27  جولائی  2015

کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے سعید آباد اور منگھوپیر میں پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے3 اور 1مفرور ملزم کو گرفتار کرکے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سعید آباد کے علاقے سعد اللہ گوٹھ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا… Continue 23reading کراچی‘دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان گرفتار

پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

datetime 27  جولائی  2015

پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

گوادر(نیوز ڈیسک)زکری فرقے کے روحانی پیشوا سید ظفر نوری کو بلوچستان کے شہر پسنی میں کوسٹل ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ظفر نوری بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سیدعیسیٰ نوری کے بھتیجے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کا ایک گروہ پسنی میں قائم ان… Continue 23reading پسنی میں زکر ی فرقہ کے روحانی پیشوا اغوا

ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

datetime 27  جولائی  2015

ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش ہوئیں مگر جج رانا آفتاب کے چھٹی پر ہونے کے باعث ملزمہ کو ڈیوٹی جج صابر حسین کی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

datetime 27  جولائی  2015

پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سولہ سالہ پھل فروش علی حمزہ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں دوسری پوزیشن لے کر اپنے بیمار والدین کا سر اونچا کر دیا۔پنجاب کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری بورڈز نے گزشتہ ہفتے نتائج کا اعلان کیا تھا۔تمغہ جیتنے والے ڈسکہ کے علی نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے یہ اعزاز پانے… Continue 23reading پھل فروش کی میٹرک میں دوسری پوزیشن

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا

datetime 27  جولائی  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاو س اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ سمیت ملک میں سیلاب کی صورتحال پر بحث کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4بجے پارلیمنٹ ہا ؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں 2013کے عام انتخابات کے حوالے… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا