اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبدالغفور حیدری کو دل کی تکلیف کے باعث پمز میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیرمین سینٹ عبدالغفور حیدری کو کئی دنوں سے دل کا عارضہ لاحق تھا آج صبح ان کو دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث انہیں پمز میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں