بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے ایک برس میں 14کھرب روپے بٹورے

datetime 29  جولائی  2015

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے ایک برس میں 14کھرب روپے بٹورے

کراچی (نیوزڈیسک) ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی رپورٹ اور اعداد و شمار نےانکشاف کیا ہے کہ ملک میں ہزاروں گروہوں نے بیرون ممالک جاکر جلد ارب پتی بننے کے لالچ میں مبتلا افرادسے گزشتہ ایک برس کے دوران 14 کھرب 40 ارب روپئے لوٹ لئے،معروف صحافی اعظم علی نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے ایک برس میں 14کھرب روپے بٹورے

گزشتہ مالی سال 2014میں95 ارکان پارلیمنٹ نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

datetime 29  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال 2014میں95 ارکان پارلیمنٹ نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے حکومتی اقدامات کے باوجود منتخب نمائندے عام شہریوں کے لئے کوئی مثال قائم کرنے میں ناکام رہے ہیں کیونکہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے 95 ارکان نے گزشتہ مالی سال کے دوران کوئی بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ فیڈرل بورڈ آف… Continue 23reading گزشتہ مالی سال 2014میں95 ارکان پارلیمنٹ نے کوئی ٹیکس نہیں دیا

پنجاب حکومت نے این جی اوز کی فنڈنگ کے آڈٹ جائزہ کیلئے تین رکنی ٹیم تشکیل دیدی

datetime 29  جولائی  2015

پنجاب حکومت نے این جی اوز کی فنڈنگ کے آڈٹ جائزہ کیلئے تین رکنی ٹیم تشکیل دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے این جی اوز کی فنڈنگ کے آڈٹ جائزہ کیلئے تین رکنی ٹیم تشکیل دے دی ، صوبے میں 47 ہزار غیر سرکاری تنظیموں ، خیراتی اداروں ، مدارس کا مصدقہ ریکارڈ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رزاق مرزا نے این جی او کی رجسٹریشن… Continue 23reading پنجاب حکومت نے این جی اوز کی فنڈنگ کے آڈٹ جائزہ کیلئے تین رکنی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

datetime 29  جولائی  2015

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو سابق جنرل کی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ اور وارنٹ گرفتاری کے خلاف… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل

datetime 29  جولائی  2015

دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ بیرون ممالک سے بلائے جانے والے ماہرین تعلیم ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رکن قومی اسمبلی ساجدہ بیگم کی جانب… Continue 23reading دنیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی 10 یونیورسٹیاں شامل

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

datetime 29  جولائی  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا ہے جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

datetime 29  جولائی  2015

پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد سمیت 30 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاورمیاں محمد سعید کے مطابق پولیس نے ہزارخوانی میں ایک گھر کی تلاشی کے دوران پولیس کو ممنوعہ لٹریچر… Continue 23reading پشاورمیں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 30 ملزمان گرفتار،بارودی مواد برآمد

کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

datetime 29  جولائی  2015

کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقےکھارادر میں 5 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی ٹی ویکے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر کے کانسی بازار میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی، مخدوش ہونے کی وجہ سے عمارت کو پہلے ہی خالی کرا لیا… Continue 23reading کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی

پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 29  جولائی  2015

پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاو¿س کی عمارت میں آگ لگ گئی ، دھواں اٹھنے لگا. نجی ٹی وی کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔شارٹ سرکٹ اے سی کی تاروں میں ہوا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی. حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے تاہم… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاوس کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا