بلدیاتی انتخابات: نواز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے صوبہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں شہبازشریف، وفاقی وزرا، پنجاب اور سندھ سے پارٹی رہنما شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پارٹی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات: نواز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا