بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

datetime 10  جولائی  2015

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

خیرپور (نیوزڈیسک)خیرپور میں قومی شاہراہ پر بس اْلٹنے سے 25مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے قصور جانے والی مسافر بس خیرپور میں قومی شاہراہ پر خانپور جونیجا کے مقام پر اْلٹ گئی۔ حادثہ خستہ حال سڑک اور بس کی تیز فتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 6خواتین سمیت 25مسافر زخمی… Continue 23reading خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2015

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

کرک(نیوزڈیسک)کرک کے علاقے بہادر خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔کرک کے علاقے بہادر خیل انار بانڈہ میں بارش ک کی وجہ سے مکان کے کمرے کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں 3… Continue 23reading کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے بتایا کہ رواں سال پاکستان سے کل42000 افغان مہاجرین وطن لوٹ چکے ہیں۔یو این ایچ سی آر کے نمائندے نے جمعرات کو پاکستانی خبررساں ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ 22 ہزار پناہ گزین صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ باقی… Continue 23reading پاکستان سے 2015میں 42 ہزار افغان پناہ گزینوں کی واپسی ہوگی

خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

datetime 9  جولائی  2015

خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات پر گرفتار ہونے والے صوبائی وزیر برائے معدنیات ضیا اللہ آفریدی کوبے گناہی ثابت ہونے تک مستعفی ہونا پڑے گا۔د ھرنے کے دنوں کی تنخواہیں حکومت… Continue 23reading خیبرپختونخواکے صوبائی وزیر کی گرفتاری،عمران خان کے موقف پرملک بھر سے داد و تحسین

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

datetime 9  جولائی  2015

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے سمیت ری پولنگ پر بحث کے بعد کیس کا فیصلہ آج جمعہ تک محفوظ کرلیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے تحصیل صوابی کے یونین کونسل گھمباسنی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیںگے ،ری پولنگ ہوگی یا کچھ اور،فیصلہ تیارہوگیا

یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے

datetime 9  جولائی  2015

یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے

کراچی(نیوزڈیسک) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے، اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر کراچی میں بھی مرکزی جلوس نکالا گیا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر پہنچ… Continue 23reading یوم علیؑ ,کراچی اور لاہور کے مرکزی جلوس اختتام پذیر ہوئے

نندی پور پروجیکٹ کوفرنس سےگیس پر لائیں گے ،عابد شیر علی

datetime 9  جولائی  2015

نندی پور پروجیکٹ کوفرنس سےگیس پر لائیں گے ،عابد شیر علی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا ہےکہ گزشتہ دورحکومت میں نندی پورپروجیکٹ کےکنٹریکٹربھاگ گئےتھے،موجودہ حکومت سنجیدگی نہ دکھاتی تو33ارب روپے ڈوب جاتے،نندی پور پاور پروجیکٹ کے دورے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ 58 ارب روپے کی لاگت سے نندی پور پاور پروجیکٹ آج 425… Continue 23reading نندی پور پروجیکٹ کوفرنس سےگیس پر لائیں گے ،عابد شیر علی

آصف علی زرداری سے جھگڑا کس بات پر ہے؟ ذوالفقار مرزا نے سب کچھ بتادیا

datetime 9  جولائی  2015

آصف علی زرداری سے جھگڑا کس بات پر ہے؟ ذوالفقار مرزا نے سب کچھ بتادیا

ڈیلس(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے میرا جھگڑا شوگر ملز پر نہیں بلکہ یہ جھگڑا میری ماں(سندھ) سے متعلق ہے جس کو وہ ٹکڑے کرکے فروخت کر رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے 45 سالہ دوستی ماں کو بچانے کی خاطر قربان کردی‘آصف زرداری… Continue 23reading آصف علی زرداری سے جھگڑا کس بات پر ہے؟ ذوالفقار مرزا نے سب کچھ بتادیا

عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک کا 10 سالہ بچے پر تشدد ، آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ

datetime 9  جولائی  2015

عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک کا 10 سالہ بچے پر تشدد ، آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ

گجرات (نیوزڈیسک) عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک دس سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد ، ڈاکٹرز نے آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ زخمی بچے کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ رحمتوں اور برکتوں کے اس مہینے میں اس معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کہ ہر صاحب اولاد دہل کر… Continue 23reading عیدی مانگنے پر فیکٹری مالک کا 10 سالہ بچے پر تشدد ، آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ