بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹروں نے رسک الاﺅنس کی بندش کیخلاف(آج)منگل کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے ،شہر کے تینوں سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی بند رہے گی۔تفصیلات کے مطابق میڈیکل رسک الاﺅنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹر گزشتہ کئی روز سے وزارت خزانہ سے الاﺅنس کی بحالی کامطالبہ کررہے تھے جوائنٹ… Continue 23reading اسلام آبادکے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال

لاہور ، نیب پنجاب کی کارروائی ،کسٹمز کے 7 اعلی افسران گرفتار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

لاہور ، نیب پنجاب کی کارروائی ،کسٹمز کے 7 اعلی افسران گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)..نیب پنجاب نےقومی خزانے کوکروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں کسٹمز کے سات اعلیٰ افسروں کو گرفتار کر لیا ہے۔نیب حکام کی طرف سے گرفتار کیے گئےکسٹم افسران میں ایڈیشنل کلکٹر عامر راحیل شیخ،سابق اسسٹنٹ کلکٹر محمد طفیل ،خالد محمود ،محمد افضل ڈوگر ،محمد اکرم ،شیخ ندیم لطیف اور سید عباس شامل ہیں۔نیب… Continue 23reading لاہور ، نیب پنجاب کی کارروائی ،کسٹمز کے 7 اعلی افسران گرفتار

ڈاکٹرطاہرالقادری کاڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹرطاہرالقادری کاڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاآج ڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن ہوگا۔ترجمان پی اےٹی کےمطابق ڈاکٹرطاہرالقادری ایک ہفتےسےڈنمارک کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں،ڈاکٹروں نےانہیں سفر اور دیگر تنظیمی مصروفیات سے روک رکھا ہے۔دورہ آسٹریا کے دوران ڈاکٹرطاہر القادری کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہوئی تھی جس کےباعث انہیں اسپتال میں داخل… Continue 23reading ڈاکٹرطاہرالقادری کاڈنمارک کےنجی اسپتال میں دوسرا آپریشن

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کر کے مقابلے سے راہ فرار اختیار کر لی ہے۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مزید چار مقدمات میں30 ستمبر تک ضمانت کی توثیق کردی ہے ۔ بدین میں ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کار سرکار میں مداخلت پولیس پر حملہ کے 6 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں دو مقدمات میں… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

کراچی (نیوزڈیسک) کسٹم نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ملزم آصف کے قبضے سے 28لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد ہوا ہے ۔ملزم سونا دبئی سے کراچی لایا تھا ۔کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سونے سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملزم کو تفتیش… Continue 23reading کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)اےن اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا،لاہور کے حلقہ اےن اے 122اور اےن اے 154لودھراں مےں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الےکشن ٹربےونل تشکےل دےدےا گےا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے ججزجسٹس شاہد وحےد اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل الےکشن ٹربےونل دےا گےا ہے جو دونوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الےکشن مےں کاغذات… Continue 23reading این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق جنرل ظہیر السلام نے کہا کہ اگر کسی کو دھرنے کے بارے شکوک وشبہات ہیں تو وہ تحقیقات کرالے۔ یوم دفاع کی تقریب کے دوران سابق ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرے ہوئے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ اس بارے تحقیقات کرلینی چاہئیں۔… Continue 23reading کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قائم مقام سیشن جج اسلام آباد نے غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کر لی، کیس ایڈیشنل سیشن جج عطاءمحمد ربانی کی عدالت کو بھجوا دیا گیا۔پرویز مشرف کے خلاف عبد الرشید غازی قتل کیس کی سماعت قائم مقام ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی