ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محرام الحرام کے موقع پر پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے.وفاقی وزارت داخلہ کے ذارئع کے مطابق چاروں صوبوں کی سفارش پر 9 اور 10محرم الحرام کو پاکستان کے 62شہروں میں موبائیل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے 34 سندھ کے 11 ‘ خیبر پختونخوا کے 15 جبکہ بلوچستان کے 3 شہروں میں موبائیل سروس بند رہیگی تاہم موبائیل سروس کو مکمل دن یا پھر 24 گھنٹوں کے بجائے صرف جلوس کے اوقات میں بند رہیگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…