منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی‘ ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر واقع این جے آئی نامی نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں موجود مریضوں کو باہر نکال دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کاطلب کرلیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔ دوسری جانب… Continue 23reading کراچی‘ ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی

پنجاب اسمبلی کے سامنے ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبا کا احتجاج

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی کے سامنے ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبا کا احتجاج

لاہور (نیوز ڈیسک)ایک سال گزرنے کے باوجود رجسٹریشن نہیں کی گئی ، پنجاب اسمبلی کے سامنے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ۔پاکستان ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبا ءکا احتجاج کے باعث مال روڈپر ٹریفک کی روانی متاثر گاڑیوں کی لمبی قطارین لگ گئیں ۔ایک سال گزرنے کے باوجود رجسٹریشن نہیں کی گئی، طلباءکا… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے سامنے ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبا کا احتجاج

اپنے گریبان میں بھی جھانکو ، امریکہ کو پاکستان کا مشورہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

اپنے گریبان میں بھی جھانکو ، امریکہ کو پاکستان کا مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سکیورٹی حکام نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی نہ کرنے کے الزامات لگانے پرامریکہ کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ دیا ہے ۔ امریکی سلامتی کی مشیر نے اتوار کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی تھی اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف موثر کارروائی سے گریز کا واویلا… Continue 23reading اپنے گریبان میں بھی جھانکو ، امریکہ کو پاکستان کا مشورہ

ڈاکٹرعاصم کس کی دوستی کی قیمت اداکررہے ہیں ،ناہیدخان بول پڑیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کس کی دوستی کی قیمت اداکررہے ہیں ،ناہیدخان بول پڑیں

مرےدکے(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان محتر مہ بے نظےر بھٹو شہید کی پو لیٹےکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے آصف علی زر داری کی سیاست ختم ہو چکی خو د کو اور کر پٹ عناصر کو بچانے کیلئے میاں نواز شرےف کے آگے دھمکی کا پتہ استعمال کیا جو چل نہ سکا، آصف علی زرداری… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کس کی دوستی کی قیمت اداکررہے ہیں ،ناہیدخان بول پڑیں

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن :پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن :پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن پرچیف انجینئر سرگودھا زون سمیت محکمہ آبپاشی کے5افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف انکوائری شروع کردی،ان افسران پر بھکر فلڈ بند اور اسمال ڈیمز کی تعمیر ومرمت میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پرسرکاری فنڈزخوردبردکرنے کاالزام ہے۔نیب کے فنانشل کرائم ونگ نے محمدسلیم ملک چیف انجینئر… Continue 23reading محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن :پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

ماس ٹرانسپورٹ سسٹم،خیبر پختونخوا حکومت کی تجویز وفاقی حکومت نے مسترد کر دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ماس ٹرانسپورٹ سسٹم،خیبر پختونخوا حکومت کی تجویز وفاقی حکومت نے مسترد کر دی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی او آئی ٹی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ نجی شعبہ کی شراکت سے شروع کئے جانے والے منصوبوں کے اجراءاور نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدوں کےلئے مرو جہ قوانین اور قواعد کی سختی سے پابندی کرے۔ انہوں نے بورڈ… Continue 23reading ماس ٹرانسپورٹ سسٹم،خیبر پختونخوا حکومت کی تجویز وفاقی حکومت نے مسترد کر دی

سیاسی مخالفین کو ہسپتال میں زہریلے انجکشن لگاکرقتل کرنے اورخواتین ڈاکٹرز اور نرسوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سیاسی مخالفین کو ہسپتال میں زہریلے انجکشن لگاکرقتل کرنے اورخواتین ڈاکٹرز اور نرسوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز کے ہاتھوں تین ماہ قبل گرفتار ہونے والے عباسی شہید اسپتال کراچی کے ڈائریکٹر فنانس فرید الدین کو 14دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم علاج یا ایمرجنسی میں آنے والے سیاسی مخالفین کو طبی سہولت فراہم کرنے کے… Continue 23reading سیاسی مخالفین کو ہسپتال میں زہریلے انجکشن لگاکرقتل کرنے اورخواتین ڈاکٹرز اور نرسوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

این اے 122 کا ضمنی انتخاب عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

این اے 122 کا ضمنی انتخاب عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے این اے ایک سو بائیس کا ضمنی الیکشن عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ این اے ایک سو بائیس اور این اے ایک سو چون کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ گیارہ اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے اس مرتبہ ضمنی الیکشن… Continue 23reading این اے 122 کا ضمنی انتخاب عدلیہ کی بجائے الیکشن کمیشن کے آفیسرز سے کروانے کا فیصلہ

اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) اسپیشل برانچ کے مینوئل سسٹم اور خستہ حال ریکارڈ کے باعث ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہری بننے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق اس سال 6مئی کو ایف آئی اے،اسپیشل برانچ، نادرا ،نارا اور محکمہ پاسپورٹ کے افسران کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا تھا جس میں اس بات پر غور کیا گیا… Continue 23reading اسپیشل برانچ کا مینوئل سسٹم، ہزاروں غیر ملکی پاکستانی شہریبن گئے