جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے دھاندلی کرنیوالوں کو مضبوط کر دیا, طاہر القادری
لاہور(نیوزڈیسک) نصاب امن علماء کنونشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے دھاندلی کرنے والوں کو مضبوط کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلی سے ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا انتخابی دھاندلی ، دہشتگردی اور کرپشن کے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے دھاندلی کرنیوالوں کو مضبوط کر دیا, طاہر القادری