منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

datetime 31  جولائی  2015

ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے انکوائری کمیشن رپورٹ کے بعد دانستہ طور پر عدلیہ مخالف بیان بازی شروع کر دی۔ پہلے افتخار چودھری اور فخرو بھائی کی تعریفیں کرتے رہے بعد میں دونوں شخصیات کے ساتھ جو کیا سب نے دیکھا۔… Continue 23reading ہمیشہ ن لیگ تحریک انصاف کو فیس سیونگ نہیں دے سکتی, طلال چودھری

غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

datetime 31  جولائی  2015

غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیمرا نے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ کے جاری ہدایت نامہ مورخہ 03 جولائی 2015ءکے پیش نظر تمام پرائیویٹ ٹی وی چینلز کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں اور مقررہ حد سے زائد اشتہارات و غیر ملکی مواد کو روکنے کےلئے احکامات… Continue 23reading غیر اخلاقی پروگراموں ، گانوں، حد سے تجاوز اشتہارات اور غیر ملکی مواد سے ممانعت اور قومی ترانہ نشر کرنےکی ہدایت

ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

datetime 31  جولائی  2015

ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی تاجر برادری کا ایک ہنگامی اجلاس جوائنٹ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرو ¿ف عالم کی زیر صدارت اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان سمیت تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت… Continue 23reading ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ،اسلام آبادمیں بڑا اعلان ہوگیا

کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

datetime 31  جولائی  2015

کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی اور اندرونی طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان سے… Continue 23reading کچھ لوگ تحریک انصاف کو اندرونی نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسٹس وجیہہ الدین

سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی

datetime 31  جولائی  2015

سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجرنگی بھائی جان نے غلطی سے بھارت جانیوالی منی کو تو پاکستان پہنچادیا۔اب کراچی کی چندا خان کی بھی ان سے امید بندھ گئی ہے جو ہیں جالندھر میں ہے لیکن ان کے پاس نہ تو پاسپورٹ ہے اور نہ ویزاہ اور نہ ہی ٹرین کا ٹکٹ۔ بجرنگی بھائی جان کی منی غلطی… Continue 23reading سلمان خان کی تلاش میں 28 سال کی”منی“ سامنے آگئی

ترک صدررجب طیب اردوان کل پاکستان کا مختصردورہ کریں گے

datetime 31  جولائی  2015

ترک صدررجب طیب اردوان کل پاکستان کا مختصردورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترک صدررجب طیب اردوان کل انڈونیشیا سے واپسی پر اسلام آباد میں مختصرقیام کریں گے۔نجی ٹی ویکے مطابق انڈونیشیا کے دورے پر آئے ترک صدررجب اردوان کل واپسی پراسلام آباد میں مختصرقیام کریں گے جس کے دوران وہ وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات کے دوران… Continue 23reading ترک صدررجب طیب اردوان کل پاکستان کا مختصردورہ کریں گے

مون سون کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

datetime 31  جولائی  2015

مون سون کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے ملک کے کئی اضلاع کو متاثر کیا ہے۔مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک کے کئی اضلاع سے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات آرہی ہیں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جو اعداد… Continue 23reading مون سون کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 31  جولائی  2015

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

رواں سال عید پر ایک کھرب روپے کی شاپنگ کی گئی،پیو تھینک ٹینک کی ر پورٹ

datetime 31  جولائی  2015

رواں سال عید پر ایک کھرب روپے کی شاپنگ کی گئی،پیو تھینک ٹینک کی ر پورٹ

اسلام آباد(آن لائن) پیو تھینک ٹینک کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر ایک کھرب روپے کی شاپنگ کی گئی ہے ۔ پیو تھینک ٹینک کی ر پورٹ کے مطابق رواں سال ملک بھر میں عید کے دوران لوگوں نے ایک کھرب کی شاپنگ کی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ عید الفطر… Continue 23reading رواں سال عید پر ایک کھرب روپے کی شاپنگ کی گئی،پیو تھینک ٹینک کی ر پورٹ