پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں بھی دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی گئی،سرگودھا میں مرغیاں لے جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں سے کلاشنکوف، ریپیٹر ، پستول اور ہزاروں کارتوس پکڑے گئے ،3 مبینہ دہشت گرد بھی گرفتار کرلیے گئے۔ عمران اللہ، محمد طارق اور محمد صدیق نامی ملزمان خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے اسلحہ لے کر نکلے تھے کہ سرگودھا میں دھر لیے گئے۔ مرغیوں سے بھری گاڑی کو چیک کیا گیا تو نیچے سے 70 پستول، 2 رپیٹر، 2 کلاشنکوف اور 20ہزار سے زائد گولیاں بآمد ہوئیں۔ گرفتار ملزموں کا سرغنہ شوکت خان اسلحے کا بڑا سمگلر بتایا جاتا ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…