منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

چوہدری زاہد اقبال چیئرمین یوسی کے الیکشن کیلئے نااہل قرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی(نیوز ڈیسک ) چودھری زاہد اقبال کا تعلق چیچہ وطنی کے گاوں39،بارہ ایل سے ہے جو 2008کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر حلقہ این اے162سے ایم این اے منتخب ہوئے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے سابق ایم این اے چودھری زاہد اقبال کو چیئرمین یونین کونسل کے الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا،تاہم سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی قیادت میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے دوہری شہریت مخفی رکھنے پرانہیں نااہل قرار دیدیاجس کے بعد وہ مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوگئے ، متوقع بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے چودھری زاہد اقبال نے اپنی آبائی یونین کونسل نمبر58سے بطور چیئر مین اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جو ریٹرننگ آفیسر نے منظور کرلئے تاہم مخالف امیدواران حافظ عدنان مرہٹہ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں پٹیشن دائر کردی جس پر ٹربیونل کے جج جسٹس مرزاوقاص روف نے سپریم کورٹ کے سابقہ فیصلے کی رو سے چودھری زاہد اقبال کو بطور چیئرمین یونین کونسل الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیدیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…