منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کاٹارگٹڈ آپریشن ،رینجرز کے آپریشن میں 11ملزمان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان رینجرز کے اعلامیہ کے مطابق گرفتارافراد کاتعلق کالعدم تنظیم، بھتہ مافیاسے ہے جبکہ گرفتارہونےو الوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں،رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان سے بھاری اسلحہ اوراوان بم بھی برامد کئے گئے… Continue 23reading کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

غفلت برتنے کے الزام میں الیکشن کمیشن کے دوافسرمعطل

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

غفلت برتنے کے الزام میں الیکشن کمیشن کے دوافسرمعطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سعید اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد رمضان کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی۔ دونوں افسران نے الیکشن ٹربیونل کو توسیع نہ دینے کے 23 جون کے فیصلے سے ہائی کورٹس کو آگاہ ہی نہیں کیا۔ 19 اگست کو جب ہائی کورٹس کو خط… Continue 23reading غفلت برتنے کے الزام میں الیکشن کمیشن کے دوافسرمعطل

ذوالحج کاچاند15ستمبر،عید25ستمبرکوہوگی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ذوالحج کاچاند15ستمبر،عید25ستمبرکوہوگی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ذوالحج کاچاند 15ستمبرکونظرآنے کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذوالحج کاچاند پندرہ ستمبرکونظرآنے کاامکان ہے اگرچاند پندرہ ستمبرکونظرآگیاتوعیدالاالضحی 25ستمبرکوہوگی ۔محکمہ موسمیات نے ابھی تک یہ نہیں بتایاہے کہ عید کے روزموسم کیساہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس… Continue 23reading ذوالحج کاچاند15ستمبر،عید25ستمبرکوہوگی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنانہیں ،احتجاج کرینگے ،اسدعمر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنانہیں ،احتجاج کرینگے ،اسدعمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسدعمر نے کہاہے کہ 4ستمبرکوالیکشن کمیشن کے سامنے دھرنانہیں ایک دن کااحتجاج ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں قومی اسمبلی میں آنے کادرس دینے والے بھی اپنے نمائندے ہمارے احتجاج میں بھیجیں ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کواپنااحتجاج ریکارڈ کراناہماراقانونی اورآئینی حق ہے ۔واضح رہے کہ اس سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنانہیں ،احتجاج کرینگے ،اسدعمر

لاہور، لودھراں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری،پولنگ11اکتوبر کو ہوگی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

لاہور، لودھراں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری،پولنگ11اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) این اے 122لاہور اوراین اے154لودھراں میں ضمنی انتخابات 11اکتوبر کو ہونگے الیکشن کمیشن آف پاکستان نےدونوں حلقوں میں انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت دونوں حلقوں کے ا میدوار کاغذات نامزدگی 10 اور 11 ستمبرکو جمع کروا سکتےہیں جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل 14اور15ستمبر کو ہوگاشیڈول کے… Continue 23reading لاہور، لودھراں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری،پولنگ11اکتوبر کو ہوگی

ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم ہوں یا رانا مشہود احتساب سب کا ہونا چاہئے، سائرہ افضل

کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صوبائی حکومتوں کی جانب سے خدمات پر 16 فیصد جی ایس ٹی کے نفاز پر آئل کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی تھی اور ملک بھر میں تیل کی سپلائی معطل کر دی ۔ آج اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی سیکرٹری پٹرولیم سے ملاقات کی اور اپنے تحفطات… Continue 23reading کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پرسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کر دئیے ۔ایف بی آر کے مطابق ارسلان کی ایک کمپنی کے ذمے 72لاکھ روپے ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں جس پر انہیں نوٹسز بھی بھیجے گئے تھے جواب… Continue 23reading ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ارسلان افتخار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف اور دوسرے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے کیونکہ ریاست ہیں تو ادارے ہیں اورریاست نہیں ہوگی تو ادارے بھی نہیں ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے کرتے ہوئے… Continue 23reading آرمی چیف اوردوسرے اداروں سے اپیل ہے کہ سسٹم کو بہتری کی طرف چلنے دیا جائے،خورشید شاہ