منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

datetime 1  اگست‬‮  2015

سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے ، ہیوی مشنیری کے ساتھ سی ڈی اے انفورسمنٹ کے اہلکار کچی بستی گرانے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قائم غیر قانونی افغان کچی بستی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن… Continue 23reading سیکٹر آئی الیون میں قائم غیر قانونی کچی بستی کیخلاف آپریشن تیسرے روز میں داخل

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

datetime 1  اگست‬‮  2015

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ساون رت اپنا رنگ دکھا رہی ہے ، ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور ، اسلام آباد ، واہ کینٹ ، ٹیکسلا ، مظفرآباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کالی گھٹائیں برس رہی ہیں ،… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ دوبارہ شروع ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

datetime 1  اگست‬‮  2015

صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے اگر صرف پنجاب ہی پاکستان نہیں جب تک چاروں صوبے مل کر پاکستان کو آگے نہیں بڑھائیں گے تو ملک ترقی نہیں کرے گا۔لاہور میں ایلیٹ فورس کے تیسرے دستے کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading صرف پنجاب پاکستان نہیں ملک کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

راولاکوٹ( آن لائن )پرویز مشرف کے دستِ راست میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا اصولی فیصلہ ،گلگت بلتستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے باخبر زرائع نے دعوی کیا ہے کہ میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنائے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے میر غضنفر جو ماضی میں… Continue 23reading میر غضنفر کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کا فیصلہ

سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف

datetime 1  اگست‬‮  2015

سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی داخلی مضبوطی سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہئے ،پاکستان کوکسی بیرونی ملک سے خطرہ نہیں ہے ،پاک بھارت تمام تنازعات کوباہمی مذاکرات کے ذریعے سے حل ہوسکتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان تنازعات کے حل ہونے کے بعدعلاقے میں زبردست معاشی ترقی آسکتی ہے ۔نجی ٹی… Continue 23reading سقوط ڈھاکہء کے واقعے کے بعدمیں اپنی کمپنی کے سامنے روپڑاتھا ،مشرف

میری سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیر بادد شامل نہیں ہوگی،افتخار محمد چوہدری

datetime 1  اگست‬‮  2015

میری سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیر بادد شامل نہیں ہوگی،افتخار محمد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ میری سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیرواد شامل نہیں ہوگی۔ میں نے بطور چیف جسٹس ہمیشہ انصاف پر مبنی فیصلے دیئے۔ بلوچستان کے مسائل کو فوری حل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ وہاں لوگوں میں احساس محرومی… Continue 23reading میری سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کی آشیر بادد شامل نہیں ہوگی،افتخار محمد چوہدری

با غی جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی

datetime 1  اگست‬‮  2015

با غی جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی

اسلام آباد(آن لائن) سیاسی طور پر باغی کے نام سے جانے جانیوالے مخدوم جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں اور ان کی واپسی کو یقینی بنانے کیلئے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھرپور کردارادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، وزیراعلیٰ میاں شہباز… Continue 23reading با غی جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی

چترال میں سیلاب گلیشیرکے پگھلنے کی وجہ سے آیا، ماہر گلیشیر

datetime 1  اگست‬‮  2015

چترال میں سیلاب گلیشیرکے پگھلنے کی وجہ سے آیا، ماہر گلیشیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان گلوف پروجیکٹ کے ماہر کا کہنا ہے کہ چترال میں حالیہ ہولناک سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی بنیادی وجہ گلیشیر پگھلنے اور ان پر بننے والی جھیلوں کو قرار دیا جاسکتا ہے۔پاکستان گلوف پروجیکٹ سے وابستہ گلگت کے فیلڈ مینیجر سید زاہد حسین نے ایک نجی ٹی وی سے… Continue 23reading چترال میں سیلاب گلیشیرکے پگھلنے کی وجہ سے آیا، ماہر گلیشیر

کراچی , پولیس مقابلہ،ٹارگٹ کلر سمیت 16 گرفتار

datetime 1  اگست‬‮  2015

کراچی , پولیس مقابلہ،ٹارگٹ کلر سمیت 16 گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ٹارگٹ کلر سمیت کئی جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے یونی ورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب منو گوٹھ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا، یہ اطلاع بھی تھی کہ منشیات کے اڈے پر سنگین جرائم… Continue 23reading کراچی , پولیس مقابلہ،ٹارگٹ کلر سمیت 16 گرفتار