کراچی میں رینجرز آپریشن کا مقصد پورا ہوگیا ،تجزیہ کار
اسلام آباد(سپشیل رپورٹ)معروف تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج سے حکومت کیلئے سیاسی بحران نہیں بنے گا، عمران خان احتجاج کے ذریعے11 اکتوبر کے ضمنی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کو دباﺅ میں لانا چاہتے ہیں ،عمران خان کے پاس الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کا اخلاقی جواز نہیں ہے، کراچی… Continue 23reading کراچی میں رینجرز آپریشن کا مقصد پورا ہوگیا ،تجزیہ کار