منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

datetime 15  جولائی  2015

حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریہام خان نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی مسائل اجاگر کرنے پر ایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے ،آج ثابت ہوگیا کہ میں پاکستانی چینل کیوں نہیں دیکھتی اور ڈیلی میل کیوں نہیں پڑھتی ہوں۔برطانوی اخبار تعلیمی کوائف کے معاملے پر موقف دیتے ہوئے ریہام… Continue 23reading حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

datetime 15  جولائی  2015

صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی سفارش پر عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں خصوصی کمی کی منظوری دے دی ہے۔سزا میں کمی کا اطلاق قتل ،دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔وزارت داخلہ کے مطابق قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹی فی… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

عمران بھائی فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں،پرویز رشید

datetime 15  جولائی  2015

عمران بھائی فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران بھائی ہمارے فاسٹ بولر ہیں اور بھابی اسپن ماسٹر نکلیں۔ ریحام خان کی تعلیمی ڈگری کے معاملے پر تبصرہ کرتےہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید کا مزید کہنا تھا کہ ریحام بھابھی اسپن میں ’’گگلی‘‘ کے ساتھ ’’دوسرا‘‘ کرنے کی بھی ماہر ہیں

سی ڈی اے کوکروڑوں کا نقصان، تحقیقات کیلئے پی اے سی کی ہدایت نظر انداز

datetime 15  جولائی  2015

سی ڈی اے کوکروڑوں کا نقصان، تحقیقات کیلئے پی اے سی کی ہدایت نظر انداز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جب عدالتی احکامات پر قومی احتساب بیورو حرکت میں آیا ہوا اور150 میگا اسکینڈلز میڈیا کی شہ سرخی بنے ہوئے ہیں ایسے میں کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی اس ہدایت پر کان بند کئے ہوئے ہیں کہ بے ضابطگیوں اور بداعمالیوں کے مخصوص کیسز کی تحقیقات کی… Continue 23reading سی ڈی اے کوکروڑوں کا نقصان، تحقیقات کیلئے پی اے سی کی ہدایت نظر انداز

ریحام خان نے اپنی ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام تبدیل کر دیا

datetime 15  جولائی  2015

ریحام خان نے اپنی ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام تبدیل کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے ڈیلی میل میں خبر نشر ہونے کے بعد ریحام خان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ ان کی ویب سائٹ پر لنزے کالج درج تھا جسے انہوں نے تبدیل کرکے اب گرمسبی انسٹیوٹ لکھ دیا ہے۔ ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ریحام خان نے اپنی ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام تبدیل کر دیا

بےنظیرقتل کیس:اشتہاری مجرم کے 2008کے بم دھماکے میں مارے جانے کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2015

بےنظیرقتل کیس:اشتہاری مجرم کے 2008کے بم دھماکے میں مارے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بے نظیر بھٹوقتل کیس میں اشتہاری مجرم کے بھائی نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں اشتہاری مجرم کے بھائی کو پیش کیا گیا۔اشتہاری مجرم کے بھائی عبداللہ نے عدالت کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ… Continue 23reading بےنظیرقتل کیس:اشتہاری مجرم کے 2008کے بم دھماکے میں مارے جانے کا انکشاف

چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

datetime 15  جولائی  2015

چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کےلئے امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے تحت چین فاٹا میں تعمیر نو اور سماجی ترقی کےلئے ایک کروڑ ڈالر امداد دے گا۔ معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور چینی سفیر نے دستخط کئے، معاہدہ چینی صدر کے دورہ… Continue 23reading چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

نادرا نے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا

datetime 15  جولائی  2015

نادرا نے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا نے ڈبلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا .تفصیلات کے مطابق نادرا کے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس پہلے 2 سو روپے تھی جو اب بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے. نادرا ذرائع کے مطابق سمارٹ شناختی کارڈ کی فیس… Continue 23reading نادرا نے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا

ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف مذمتی قررداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی

datetime 15  جولائی  2015

ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف مذمتی قررداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے اراکین نے عمران خان کے خلاف مذمتی قررداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پی ٹی وی پر حملے میں ملوث ہیں ان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے قائد… Continue 23reading ایم کیو ایم نے عمران خان کیخلاف مذمتی قررداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی