منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کا پروانہ جیل حکام کو موصول

datetime 16  جولائی  2015

ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کا پروانہ جیل حکام کو موصول

اسلام آباد(نیو زڈیسسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کے لئے پروانہ جیل حکام کو موصول ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کے وکلاءراولپنڈی کی کسٹم عدالت کے ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش ہوئے اور ضمانتی مچلکے جمع کرائے، ضمانتی مچلکے عدالت… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کا پروانہ جیل حکام کو موصول

سابق شوہربھی ریحام کیخلاف بول پڑے

datetime 16  جولائی  2015

سابق شوہربھی ریحام کیخلاف بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہرڈاکٹراعجازالرحمن بھی ریحام کے خلاف بول پڑے انہوںنے کہاکہ ریحام تعلیم کے حوالے سے جھوٹ بول رہی ہیں۔ ریحام نے مجھ سے شادی سے پہلے یا اس کے بعد کبھی نارتھ لنزے کالج سے تعلیم نہیں پائی۔ انہوں نے مجھ پر بھی… Continue 23reading سابق شوہربھی ریحام کیخلاف بول پڑے

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

datetime 16  جولائی  2015

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مسجد قاسم علی خان میں اجلاس طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے علما نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے جب کہ صوبے بھر سے شوال کے… Continue 23reading پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 16  جولائی  2015

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاورپرچیز ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کی قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بول ٹی وی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی قتل

datetime 16  جولائی  2015

کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بول ٹی وی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی قتل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے بول ٹی وی نیٹ ورک کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا جب نعمان علی… Continue 23reading کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بول ٹی وی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی قتل

خان آف قلات سے مذاکرات کے لیے حکومتی وفد لندن پہنچ گیا

datetime 16  جولائی  2015

خان آف قلات سے مذاکرات کے لیے حکومتی وفد لندن پہنچ گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)قبائلی سردار اور صوبائی وزیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نواب محمد خان شاہوانی کی سربراہی میں تین مزید اراکین پر مشتمل حکومت بلوچستان کا ایک وفد لندن پہنچ گیا ہے۔ یہ وفد خودساختہ طور پر جلاوطن بلوچ رہنما اور خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان سے مذاکرات کرے گا۔حکومتِ بلوچستان کے ایک… Continue 23reading خان آف قلات سے مذاکرات کے لیے حکومتی وفد لندن پہنچ گیا

پابندیاں اٹھنے کے دو سال کے اندر ایرانی گیس کی فراہمی شروع ہو جائیگی،شاہد خاقان عباسی

datetime 16  جولائی  2015

پابندیاں اٹھنے کے دو سال کے اندر ایرانی گیس کی فراہمی شروع ہو جائیگی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران کے قدرتی گیس کے شعبے پر عائد پابندیاں اٹھنے کے دو سال کے اندر اندر پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان اس… Continue 23reading پابندیاں اٹھنے کے دو سال کے اندر ایرانی گیس کی فراہمی شروع ہو جائیگی،شاہد خاقان عباسی

چین کی مدد سے ساہیوال میں کول پاور پراجیکٹ رکوانے کے لئے وطن پارٹی ہائی کورٹ پہنچ گئی

datetime 16  جولائی  2015

چین کی مدد سے ساہیوال میں کول پاور پراجیکٹ رکوانے کے لئے وطن پارٹی ہائی کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وطن پارٹی نے ساہیوال میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے عمل کو روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، لاہور ہائیکورٹ میں وطن پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر ظفر اللہ خان کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چین کی مدد سے ساہیوال میں لگائے… Continue 23reading چین کی مدد سے ساہیوال میں کول پاور پراجیکٹ رکوانے کے لئے وطن پارٹی ہائی کورٹ پہنچ گئی

ریحام کی ڈگری جعلی ہوتی تو بی بی سی نوکری سے نکال دیتا، عمران خان

datetime 16  جولائی  2015

ریحام کی ڈگری جعلی ہوتی تو بی بی سی نوکری سے نکال دیتا، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ریحام خان کی ڈگری سے متعلق خبروں کے حوالے سے کہا ہے اگرریحام کی ڈگری جعلی ہوتی توبی بی سی ریحام کو نوکری سے نکال دیتا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ ایشواس وقت بنتا جب وہ جعلی ڈگری پرنوکری لیتیں، ریحام خان… Continue 23reading ریحام کی ڈگری جعلی ہوتی تو بی بی سی نوکری سے نکال دیتا، عمران خان