میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ”ہمیشہ راز “نہیں رہیگا، آصف زرداری
اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضی بھٹو کی 19ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ میر مرتضیٰ بھٹو نہایت جرا¿ت مند اور پرعزم انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی ڈکٹیٹرشپ کے خلاف جدوجہد کے لئے وقف کر رکھی تھی۔ بھٹو خاندان کے چشم و چراغ… Continue 23reading میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ”ہمیشہ راز “نہیں رہیگا، آصف زرداری