منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

افغان صدر اشرف غنی’پاکستانی شہری‘نکلے

datetime 5  اگست‬‮  2015

افغان صدر اشرف غنی’پاکستانی شہری‘نکلے

کوئٹہ(نیوزڈیسک )افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بارے میں ایک انتہائی دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ ان کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ بھی موجود ہے۔اس بات کا انکشاف ضلعی کونسل کے چیئرمین دل مراد حسنی نے چاغی میں ہونے والی ایک میٹنگ میں کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دل مراد حسنی نے میٹنگ میں نادرا… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی’پاکستانی شہری‘نکلے

کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پرفائرنگ

datetime 5  اگست‬‮  2015

کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پرفائرنگ

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان کے مایہ نازسابق فاسٹ باولر وسیم اکرم کی گاڑی پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ باولر وسیم اکرم ان دنوں فاسٹ باولرز کی ٹریننگ کے سلسلے میں کراچی میں موجود ہیں۔سابق فاسٹ باولرکی گاڑی پرکارساز کے نزدیک فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے، وسیم اکرم اس واقعے میں محفوظ… Continue 23reading کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پرفائرنگ

بھارتی حملہ ،پرویز مشرف کا شدیدردعمل،حکومت سے مطالبہ کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

بھارتی حملہ ،پرویز مشرف کا شدیدردعمل،حکومت سے مطالبہ کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ پاکستان کی سا لمیت اور داخلی خود مختاری پربراہ راست حملہ ہے۔سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے ،کم ہے۔خطے میں قیام امن کے لئے ضروری ہے کہ بھارت… Continue 23reading بھارتی حملہ ،پرویز مشرف کا شدیدردعمل،حکومت سے مطالبہ کردیا

غلط لوگوں کےخلاف بولتا رہوں گا اور اپنے موقف پر قائم رہوں گا، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین

datetime 5  اگست‬‮  2015

غلط لوگوں کےخلاف بولتا رہوں گا اور اپنے موقف پر قائم رہوں گا، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی جانب سے پارٹی رکنیت سے معطلی کے فیصلے کو حیران کن قرار دیتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ غلط لوگوں کے خلاف بولتا رہوں گا اور اپنے موقف پر قائم رہوں گا۔نجی ٹی ویسے بات کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading غلط لوگوں کےخلاف بولتا رہوں گا اور اپنے موقف پر قائم رہوں گا، جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین

امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں سواری کا مزہ لیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں سواری کا مزہ لیا

کراچی (آن لائن) امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا۔رنگ برنگی تین پہیوں والی سواری کے گورے مسافروں کی خوشی دیدنی تھی۔کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ایک اہلکار نے رکشے پر بنے ڈریگن کو گیمز آف تھرونز سے… Continue 23reading امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں سواری کا مزہ لیا

ممکنہ بلدیاتی الیکشن،پیپلز پارٹی نے”ن لیگ“ کو رگڑا دینا شروع کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

ممکنہ بلدیاتی الیکشن،پیپلز پارٹی نے”ن لیگ“ کو رگڑا دینا شروع کر دیا

لاہور(آن لائن)پنجاب میں ممکنہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے متوقع امیدواروں نے ”مفاہمتی پالیسی“ کو ایک سائیڈ پر رکھ کر حکمران جماعت ن لیگ کو رگڑا دینا شروع کر دیا ہے۔پنجاب کے متعدد اضلاع میں امیدواروں نے یونین کونسل سطح پر علاقے تقسیم کر کے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے تاہم… Continue 23reading ممکنہ بلدیاتی الیکشن،پیپلز پارٹی نے”ن لیگ“ کو رگڑا دینا شروع کر دیا

سندھ رینجرز کا الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کےلئے پی ٹی اے سے رابطہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

سندھ رینجرز کا الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کےلئے پی ٹی اے سے رابطہ

کراچی (آن لائن ) پاکستان رینجرز سندھ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) سے رابطہ کرلیا ہے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز نے پی ٹی اے سے تحریری درخواست کی ہے کہ موبائل فون کمپنیز ،… Continue 23reading سندھ رینجرز کا الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کےلئے پی ٹی اے سے رابطہ

بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے ۔ بارہا دفعہ وعدوں کے باوجود بلاول بھٹو زرداری پنجاب تشریف نہ لائے ۔ جیالے مایوس ہو کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کرنے لگے ۔ پارٹی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے جیالوں کے لئے عید کا چاند بن گئے

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

مظفر آباد(آن لائن)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے پاکستان اور فوج کے مخالف بیانات پر آزاد کشمیر کی حکومت نے ایم کیو ایم کو حکومت سے الگ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پارٹی پر مکمل پابندی کے حوالے سے وزیر اعظم نے قانونی مشیروں سے صلاح ومشورے شروع کر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا