افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق اہم اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالہ سے اہم اجلاس آج وزارت سیفران میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں افغانستان کی حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین(یواین ایچ سی آر) کی طرف سے افغان مہاجرین کے… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق اہم اجلاس آج ہو گا