روس کے اعلان سے عرب ممالک پریشان
ماسکو (نیوزڈیسک)روس کے اعلان سے عرب ممالک پریشان،تفصیلات کے مطابق روس آئندہ دو دہائیوں کے دوران خام تیل کی پیداوارمیں ایک تہائی اضافہ کرے گا۔روسی میڈیا کے مطابق یہ بات روزنیفٹ کے چیف ایگزیکٹو ایگور سیچن نے ایسٹرن اکنامک فورم کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں روس کی خام تیل کی یومیہ… Continue 23reading روس کے اعلان سے عرب ممالک پریشان