لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں مستقل ہونے والے چار ججز نے حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مستقل ہونے کے بعد حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق عباسی ،جسٹس مسعود جہانگیر اور جسٹس ارشد محمود تبسم شامل ہیں۔ حلف برادری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منظور احمد ملک نے 4 مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں ججز کے علاوہ بار کے عہدیدار اور سئینر وکلا نے بھی شرکت کی۔
لاہور ہائی کورٹ میں مستقل ہونےوالے 4 ججز نے حلف اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































