ٹرک چلا کر میٹروبس کا ٹیسٹ پاس کرنے والی 53سالہ خاتون
اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاشی حالات کی گاڑی رکی توڈرائیونگ سیکھ لی۔ مختلف گاڑیوں کےبعد اینٹوں سے لداٹرک چلایا، میٹرو بس چلانے کاٹیسٹ پاس کرلیا، ڈرائیونگ اسکول بھی چلاتی ہیں، یہ عزم وہمت کی پیکرخاتون 53سالہ بیگم شمیم اختر ہیں جن کے معاشی حالات کی گاڑی رکنے لگی توانہوں نے پیشہ ورڈرائیور بن کر مشکلات کوشکست دینے کی… Continue 23reading ٹرک چلا کر میٹروبس کا ٹیسٹ پاس کرنے والی 53سالہ خاتون