بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار
چارسدہ(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع… Continue 23reading بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار