ماما قدیر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنماو¿ں ماما قدیر بلوچ اور فرزانہ مجید کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ آزاد پاکستانی کی حیثیت سے دنیا میں کہیں بھی جاسکتے ہیں۔جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس فاروق علی شاہ… Continue 23reading ماما قدیر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم