کوئٹہ ،ریموٹ بم دھماکہ ،2پولیس اہلکارجاں بحق
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ میں گوالمنڈی چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے گوال منڈی چوک پر موجود دکان میں بم نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ اس… Continue 23reading کوئٹہ ،ریموٹ بم دھماکہ ،2پولیس اہلکارجاں بحق