اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریحام خان اورعمران خا ن میں طلاق کے معاملے پروفاقی وزیرپرویزرشید نے چپ کاروزہ رکھ لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے معاملے پر تبصرے سے گریز کیا ۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان جب صحافیوں نے وزیر اطلاعات سے ریحام خان اور عمران خان کی طلاق کے حوالے سے سوالات کئے تو وزیر اطلاعات نے خاموشی اختیار کرلی اور معاملے پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز کیا