بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح سانحہ قصور میں بھی کوتاہی برت رہی ہے : ریحام خان

datetime 12  اگست‬‮  2015

حکومت سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح سانحہ قصور میں بھی کوتاہی برت رہی ہے : ریحام خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ سانحہ قصورجیسا واقعہ کسی بھی شہر میں پیش آ سکتا تھا ، حکومت سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح اس واقعے میں بھی کوتاہی برت رہی ہے۔پشاور میں سٹریٹ چلڈرن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا… Continue 23reading حکومت سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح سانحہ قصور میں بھی کوتاہی برت رہی ہے : ریحام خان

پولیس کو 400 ویڈیوز دیں‘ ضائع کئے جانے کا خدشہ ہے‘متاثرہ لڑکے کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2015

پولیس کو 400 ویڈیوز دیں‘ ضائع کئے جانے کا خدشہ ہے‘متاثرہ لڑکے کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) قصور جنسی سکینڈل میں متاثرہ ایک 17سالہ لڑکے نے نام نہ شائع کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ بھی اس گینگ کی طرف سے بلیک میل کرنے پر پہلے ہزاروں روپے دیتا رہا، پھر رقم دینے سے انکار پر گینگ کے ارکان نے اسے ساتھ ملکر سرگرم ہونے کا کہا۔نوائے وقت… Continue 23reading پولیس کو 400 ویڈیوز دیں‘ ضائع کئے جانے کا خدشہ ہے‘متاثرہ لڑکے کا انکشاف

ایم کیو ایم اراکین نے استعفے اسپیکر سندھ اسمبلی کو پیش کردیئے

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم اراکین نے استعفے اسپیکر سندھ اسمبلی کو پیش کردیئے

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ نے پارلیمنٹ کو خیر باد کہنے کافیصلہ کرلیا ہے اور اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے اسپیکر آغا سراج درانی کو جمع کرادیئے ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بھی آج استعفے دیئے جانے کا امکان ہے، قومی اسمبلی کے اراکین استعفے دینے ایوان میں پہنچ گئے ، فاروق ستار نے کہا ہے کہ… Continue 23reading ایم کیو ایم اراکین نے استعفے اسپیکر سندھ اسمبلی کو پیش کردیئے

چین کے ساتھ ایک اوراہم منصوبے کی تعمیرکاآغازہوگیا،ن لیگ کے رہنما کاانکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2015

چین کے ساتھ ایک اوراہم منصوبے کی تعمیرکاآغازہوگیا،ن لیگ کے رہنما کاانکشاف

صفدر آباد(نیوزڈیسک) مسلم لےگ ن کے رہنما ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے سجاد حیدر گجر نے کہا ہے کہ چےن سے اےل اےن جی کی درآمد کے لئے 700کلومےٹر پائپ لائن کی تعمےر کاآغاز ہوگےا ہے، حکومت پنجاب 2018ءتک لوڈشیڈنگ اور توانائی بحران کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دے گی ۔ ان خےالات کا… Continue 23reading چین کے ساتھ ایک اوراہم منصوبے کی تعمیرکاآغازہوگیا،ن لیگ کے رہنما کاانکشاف

چیئر مین شپ ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین عمران خان کی جان کو آگئے

datetime 12  اگست‬‮  2015

چیئر مین شپ ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین عمران خان کی جان کو آگئے

لاہور (نیوزڈیسک)چیئر مین شپ ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین عمران خان کی جان کو آگئے ،پاکستان تحرےک انصاف کے معطل رہنما جسٹس (ر) وجےہہ الدےن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو چھوڑیں گے اور نہ ہی اسے ٹوٹنے دیں گے بلکہ پارٹی کو اےک ادارہ بناکر دم لیں گے ،میری پارٹی رکنیت کی معطلی… Continue 23reading چیئر مین شپ ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین عمران خان کی جان کو آگئے

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2013منظور ، مرحلہ وار الیکشن ہونگے

datetime 12  اگست‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2013منظور ، مرحلہ وار الیکشن ہونگے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2013ءکو منظور کر لیا گیا ، بل وزیر بلدیات ناصر شاہ کی طرف سے جمع کروا یا گیا ، ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ 25سال سے کم عمر شہری بھی الیکشن میں حصہ لے سکیں گے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2013منظور ، مرحلہ وار الیکشن ہونگے

طاہر القادری نے شہباز شریف کو چیلنج کردیا ، قصور واقعہ پر برہمی کااظہار

datetime 12  اگست‬‮  2015

طاہر القادری نے شہباز شریف کو چیلنج کردیا ، قصور واقعہ پر برہمی کااظہار

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قصور واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق طاہر القادری نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر… Continue 23reading طاہر القادری نے شہباز شریف کو چیلنج کردیا ، قصور واقعہ پر برہمی کااظہار

سندھ ، پنجاب بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں شیڈول جمع کروا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

سندھ ، پنجاب بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں شیڈول جمع کروا دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے نئی رپورٹ جمع کروادی ہے جس میں پولنگ کا نیا مجوزہ شیڈول بھی شامل ہے ، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات میں تاخیر کی وجوہات کیلئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر… Continue 23reading سندھ ، پنجاب بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں شیڈول جمع کروا دیا

حمزہ شہباز نے قانون ہاتھ میں لے لیا ، اییر پورٹ رن وے کی خلاف ورزی کر ڈالی

datetime 12  اگست‬‮  2015

حمزہ شہباز نے قانون ہاتھ میں لے لیا ، اییر پورٹ رن وے کی خلاف ورزی کر ڈالی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے لندن سے واپسی پر ایئر پورٹ پر قانون کی خلاف ورزی کر ڈالی ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق حمزہ شہباز اپنی فیملی کے ساتھ آج پی کے 758فلائیٹ سے لاہور ایئر پورٹ اترے ، جہاں انہوں نے خود… Continue 23reading حمزہ شہباز نے قانون ہاتھ میں لے لیا ، اییر پورٹ رن وے کی خلاف ورزی کر ڈالی