بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

datetime 11  اگست‬‮  2015

ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوادر کے مستقبل کے بہترین توقعات کے پیش نظر ہاشو گروپ اپنے موجودہ فائیو سٹار ہوٹل کی توسیع کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس میں ابتدائی طورپر ہوٹل کی مکمل فیزII تک 40 ڈیلکس رومز شامل کرنا ہے جس کیلئے ڈرائنگز ، فاﺅنڈیشن اور پائلنگ کاکام تیار ہے ہاشو گروپ متصل ہوٹل… Continue 23reading ہاشو گروپ گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل میں 300 کمروں کی توسیع کریگا

قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

datetime 11  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

قصور( مانیٹرنگ ڈیسک ) قصور میں ہونے والے ظلم کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی ، غریبوں پر حیات تنگ کردی گئی ہے ، سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکمران معصوم لوگوں کا… Continue 23reading قصور واقعہ نوٹس میں آنے کے بعد حکمرانوں نے ظالموں کا ساتھ دیا ، چودھری سرور

نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا

منسک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بیلاروس اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے وزیر اعظم کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی گئی ، سرکاری ٹی وی کے مطابق نواز شریف کو بیلا روس کے دورے کے دوران یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے ، وزیر اعظم نے بیلاروس اسٹیٹ یونیورسٹی میں خطاب… Continue 23reading نواز شریف کو پروفیسر کا اعزازی خطاب مل گیا

سندھ محبت ریلی کیس میں نامزد 6ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 11  اگست‬‮  2015

سندھ محبت ریلی کیس میں نامزد 6ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سندھ محبت ریلی کیس میں گرفتار 6ملزمان کے ناقابل ضمانت وانٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق ملزمان میں عارف ، عدنان ، ننی ، ارسلان ، شہزاد کو گرفتار کیا گیا ہے ، یاد رہے کہ ملزم عارف سر… Continue 23reading سندھ محبت ریلی کیس میں نامزد 6ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور،تھانہ اچھرہ کے قریب پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی،جان بچانے کی کوشش میں ایک شخص جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2015

لاہور،تھانہ اچھرہ کے قریب پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی،جان بچانے کی کوشش میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں تھانہ اچھرہ کے قریب گولڈ مائن پلازہ میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 8 منزلہ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک ا±ٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ریسکیو زرائع کے مطابق عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کی جا… Continue 23reading لاہور،تھانہ اچھرہ کے قریب پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی،جان بچانے کی کوشش میں ایک شخص جاں بحق

نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کی نجکاری ، سعودی کمپنی نے ڈھائی ارب روپے میں خرید لیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کی نجکاری ، سعودی کمپنی نے ڈھائی ارب روپے میں خرید لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کو سعودی کمپنی منصور المسعد نے تقربائی ڈھائی ارب روپے کی بولی دیکرخرید لیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق این پی سی سی کے 88فیصد شیئرز کو فروخت کیا گیا ہے ، چیئرمین نجکاری کمیشن محمد ذبیر کا کہنا ہے کہ اگلے 6… Continue 23reading نیشنل پاور کنسٹریکشن کارپوریشن کی نجکاری ، سعودی کمپنی نے ڈھائی ارب روپے میں خرید لیا

بااثر افراد کا دباﺅ گلوکار سکھبیر سنگھ فرار ہوکر دبئی پہنچ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2015

بااثر افراد کا دباﺅ گلوکار سکھبیر سنگھ فرار ہوکر دبئی پہنچ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکار سکھبیر سنگھ بااثر شخصیات کے دباﺅ اور کسٹم حکام کی ملی بھگت سے امارات ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے دبئی پہنچ گئے ، سکھبیر سنگھ سابق سینٹر کے بھانجے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے لاہور آئے تھے اتوار کے روز وہ لاہور ائیر پورٹ سے قومی ائیر لائن کی پرواز… Continue 23reading بااثر افراد کا دباﺅ گلوکار سکھبیر سنگھ فرار ہوکر دبئی پہنچ گئے

بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں ، مفتیان کرام کا فتویٰ

datetime 11  اگست‬‮  2015

بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں ، مفتیان کرام کا فتویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین محمد ضیاءالحق نقشبند ی نے 50 سے زائد مفتیان کرام کی طرف سے قصور میں معصوم بچوں کیساتھ ہونیوالے زیادتی کیس کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے ایسے بدترین گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں ہے اس طرح کے گناہ کبیرہ… Continue 23reading بچوں سے زیادتی کے گناہ کی اسلام میں کوئی معافی نہیں ، مفتیان کرام کا فتویٰ

قصور زیادتی سکینڈل کا ایک ملزم گریجویٹ‘ گینگ کا سرغنہ انٹر پاس ہے

datetime 11  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل کا ایک ملزم گریجویٹ‘ گینگ کا سرغنہ انٹر پاس ہے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) قصور میں بچوں سے زیادتی کے سکینڈل کے ایک ملزم نے گریجویٹ کررکھا ہے جبکہ گینگ کا سرغنہ حسیم طاہر نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کررکھا ہے۔ قصور کے ایم پی اے ملک احمد سعید نے ملزموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ علیم آصف گریجویٹ ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل کا ایک ملزم گریجویٹ‘ گینگ کا سرغنہ انٹر پاس ہے