غیر اخلاقی ویڈیوز کیخلاف پنجاب میں بڑا اقدام
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں غیر اخلاقی ویڈیو زڈاﺅ ن لوڈ نگ کا کاروبار کرنے والے انٹر نیٹ کیفے ٹیریا ز اور موبائل شاپس کی کڑی مانیٹرنگ اور اس گھناﺅنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کر لیا ،صوبائی حکومت کے ماتحت حساس ادارے کے ذریعے… Continue 23reading غیر اخلاقی ویڈیوز کیخلاف پنجاب میں بڑا اقدام