بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) مینجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی ڈاکٹر عبدالمالک نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بتایا کہ ادارے سے جعلی ڈگری کے حامل 82 افراد کو نکالا ہے لیکن ان کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائی۔جس پر کمیٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 82 افراد کے خلاف فوری ایف آئی آر درج… Continue 23reading پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث

اسلام آباد( آن لائن ) بلوچستان پولیس کے سینئر افسران ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں بلوچستان کے سینیئر پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچستان حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی… Continue 23reading ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث

علماءنے خود دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث مدارس کی نشاندہی کا مطالبہ کیا، اندرونی کہانی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

علماءنے خود دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث مدارس کی نشاندہی کا مطالبہ کیا، اندرونی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہشتگردی کی کارروائیوں کی حمایت کرنے والے مدارس کی نگرانی اورمدارس کی اصلاحات کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کیلئے علمائے کرام کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں کچھ وفاقی وزراءنے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مدارس کی تنظیموں کی نمائندگی کرنے والے علمائے کرام نے خود دہشت گردی… Continue 23reading علماءنے خود دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث مدارس کی نشاندہی کا مطالبہ کیا، اندرونی کہانی

لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (آن لائن)لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی ۔ اسلام آباد کے سیشن جج بشارت مفتی نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ 15 ستمبر کو کیس کی اگلی سماعت ہو گی اور جس جج کے پاس یہ کیس ٹرانسفر کیا گیا فریقین کو بتا دیا جائے… Continue 23reading لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی

چوہدری نثار کی کوششیں بار آور ،سیاسی عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چوہدری نثار کی کوششیں بار آور ،سیاسی عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر آگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر تیز رفتار عملدرآمد کے لئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شبانہ روز کوششیں بار آور ہوگئیں اورسیاسی ،عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر آگئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے خطاب نے دینی قیادت کو نیا اعتماد اور حوصلہ دیا جس کے… Continue 23reading چوہدری نثار کی کوششیں بار آور ،سیاسی عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر آگئی

وفاقی ایچ ای سی کی مشترکہ مفادات کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پھر ملتوی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

وفاقی ایچ ای سی کی مشترکہ مفادات کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پھر ملتوی

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی ہائر ایجوکیشن کے تعلیمی اور صوبائی ایم ای سیز کے قیام پر بنائی گئی مشترکہ مفادات کی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے تحت قائم کی گئی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے طلب کیا گیا… Continue 23reading وفاقی ایچ ای سی کی مشترکہ مفادات کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پھر ملتوی

خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب لانے کی تیاریاں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب لانے کی تیاریاں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب لانے کی تیاریاں،خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے بنجرزمینوں کوآباد کرنے کےلئے سولرٹیوب ویل لگانے کااعلان کیا ہے ، چھوٹے کسانوں میں صوبائی حکومت کی جانب سے تین ارب روپے کے اعلی قسم کے بیچ اور کھاد مفت تقسیم کئے جائیںگے۔کینٹ روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرزراعت اکرام اللہ گنڈہ پور نے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب لانے کی تیاریاں

چھاچھرو‘مسافر بس الٹنے سے دس مسافر زخمی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چھاچھرو‘مسافر بس الٹنے سے دس مسافر زخمی

چھاچھرو(نیوز ڈیسک) چھاچھرو میں اسلام کوٹ کے مقام پر مسافر بس الٹنے سے دس مسافر زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق چھاچھرو میں اسلام کوت کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی جس کی وجہ سے دس افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اور پولیس حکام جائے وقوعہ پر… Continue 23reading چھاچھرو‘مسافر بس الٹنے سے دس مسافر زخمی

پیپلزپارٹی اجلاس‘ قمرزمان کائرہ آج میڈیا بریفنگ دینگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی اجلاس‘ قمرزمان کائرہ آج میڈیا بریفنگ دینگے

دبئی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کی زیر صدارت دبئی میں 6 گھنٹے اجلاس ہوا ، اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق آج دوپہر ایک بجے دبئی میں قمر زمان کائرہ میڈیا کو بریفنگ دینگے ، ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی اجلاس‘ قمرزمان کائرہ آج میڈیا بریفنگ دینگے