پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

فیروزوالا(نیوزڈیسک)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم ختم ہونے سے چندگھنٹے قبل ہی مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف کے کارکنوں نے تصاد م ہوگیا۔ فیروزوالا میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں فیروزوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے مابین تصادم کے باعث ن لیگ کے 4 کارکن جبکہ تحریک انصاف کے 2 کارکن زخمی ہوگئے۔ تصادم کے بعد تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے ن لیگ کے جلسے کیلئے لگایا گیا سٹیج گرا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…