قصور ویڈیو سکینڈل۔۔۔ ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ہے جس کےبعد ملزمان کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ہےایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے تنزیل الرحمان،عتیق الرحمان اور محمدیحیٰ سمیت 3 اور ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل۔۔۔ ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد