منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کودونوں شوہروں نے پٹائی کرنے کی وجہ سے طلاق دی ،سینئرصحافی کاانکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئرصحافی عارف نظامی نے ایک اورنیاانکشاف کیاہے کہ ریحام خان نے دعویٰ کیاتھاکہ پہلا خاوند پٹائی کرتاتھا لیکن پھراس بے چارے کو بھی وضاحت دینا پڑی کہ ریحام خان پٹائی کرتی رہی ، حالانکہ خاتون نے عمران خان پر بھی ہاتھ اٹھایا اور وہ اس بات پر بھی قائم ہیں کہ شادی بھی سات جنوری سے پہلے ہوچکی تھی۔ا±نہوں نے بتایاکہ جوڑے کی ازدواجی زندگی اجیرن ہوگئی تھی ،عمران خان اور ریحام خان میں دوروز قبل جھگڑا ہواجس کے بعد عمران خان نے بذریعہ ای میل طلاق بھیج دی اور یہ طلاق بھی باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…