ہمارا کوئی کام سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے نہیں ہوگا، قمر زمان کائرہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مفاہمتی پالیسی نے پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا جب کہ ملک کو اگر وفاق کے ذریعے نہیں چلایا گیا تو مسائل ہوں گے تاہم ہمارا کوئی کام سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے نہیں ہوگا۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading ہمارا کوئی کام سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے نہیں ہوگا، قمر زمان کائرہ