جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان کے بیٹے کا اپنی والدہ کے حق میں بیان سامنے آ گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ریحام خان کے بیٹے کا اپنی والدہ کے حق میں بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کے بیٹے ساحر نے اپنے والد اعجاز الرحمان کے دعوﺅں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کے والد نے جھوٹ بولا تھا کہ انہوں نے ریحام خان کو کبھی تشدد کا نشانہ نہیں بنایا تھا۔ ساحر نے اپنے ذاتی… Continue 23reading ریحام خان کے بیٹے کا اپنی والدہ کے حق میں بیان سامنے آ گیا

نندی پور پراجیکٹ میں تاخیر کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پراجیکٹ میں تاخیر کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل پاکستان نے نندی پور پراجیکٹ میں تاخیرکا باعث بننے والے عوامل کا کھوج لگانے کیلئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دیدی ہے جو اپنی تحقیقات 10روز کے اندر مکمل کریگی اور اس پراجیکٹ کو ناکام بنانے والے کلیدی افراد کا تعین کریگی۔ مذکورہ کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم… Continue 23reading نندی پور پراجیکٹ میں تاخیر کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

نواز شریف کسانوں کیلئے کل ریلیف پیکیج کا اعلان کرینگے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کسانوں کیلئے کل ریلیف پیکیج کا اعلان کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف منگل کو اسلام آباد میں کسانوں اور کاشتکاروں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔ یہ موجودہ حکومت کا پہلا جامع پیکیج ہوگا جس کا اعلان وزیراعظم کسانوں اور کاشتکاروں کی موجودگی میں کریں گے۔ ذرائع نے قومی اخبار کو بتایا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے… Continue 23reading نواز شریف کسانوں کیلئے کل ریلیف پیکیج کا اعلان کرینگے

اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

اٹک(نیوز ڈیسک) کوہاٹ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی۔ جس سے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے جنہیں تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد 10… Continue 23reading اٹک: راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک، 2اہلکار زخمی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک، 2اہلکار زخمی

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک اور 2فرار ہوگئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے 2اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 4ڈاکو بصیر پور کے قریب 1شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر ان کا تعاقب کیا اور جب اہلکار ڈاکووں کے قریب… Continue 23reading اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک، 2اہلکار زخمی

بھکر: 7من سے زائد ناقص گوشت برآمد، 4ملزمان زیرحراست

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھکر: 7من سے زائد ناقص گوشت برآمد، 4ملزمان زیرحراست

بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر کے علاقے دریا خان ہیڈ بالی کے قریب پولیس نے 7من سے زائد نا قص گوشت برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق 4ملزمان گاڑی پر خراب گوشت ڈیرہ اسماعیل خان لے جا رہے تھے۔ پولیس نے مشکوک گاڑی کا تعاقب کرکے ناقص گوشت کو قبضے میں لے کر چاروں کو حراست میں لے لیا۔

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہوگئے، جوناتھن کارپینٹر

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہوگئے، جوناتھن کارپینٹر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے جوناتھن کارپینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی جاری رہے گی۔ وہ برائے افغانستان اور پاکستان کے معاون نمائندہ خصوصی ہیں۔ ضرب عضب سے وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ علاقے بن گئے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جوناتھن کارپینٹر نے دہشت گردی کے خلاف جاری پاکستان… Continue 23reading ضرب عضب سے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی محفوظ ہوگئے، جوناتھن کارپینٹر

اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ کی راہ میں بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی، حکومت بھی سست

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ کی راہ میں بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی، حکومت بھی سست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اردو کو سرکاری زبان کے طور پرنافذ کرنے کی راہ میں بیوروکریسی رکاوٹ بن چکی ہے جبکہ حکومت بھی سست روی کا شکار ہے۔ایک جانب تو مخصوص حلقے اردو زبان کے بطور سرکاری و دفتر ی زبان نفاذ کے خلاف سرگرم ہوگئے ہیں، دوسری جانب حکومت نے قومی زبان اردو کو دفتری… Continue 23reading اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ کی راہ میں بیوروکریسی رکاوٹ بن گئی، حکومت بھی سست

سینئر صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت4ملزمان گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سینئر صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت4ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔اس ضمن میں سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرکے صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کوگرفتارکیا،جس کی نشاندہی پرمزید 3… Continue 23reading سینئر صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت4ملزمان گرفتار