بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے پارٹی رہنما رﺅف صدیقی کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی ہے۔رﺅف صدیقی ایم پی اے کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی نے مشترکہ اجلاس کے بعد روف صدیقی کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔نظم و ضبط… Continue 23reading ایم کیو ایم نے اہم پارٹی رہنما کی تنظیمی رکنیت معطل کر دی

قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

datetime 9  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

لاہو ر(نیوزڈیسک )پنجاب اسمبلی کے رکن سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ قصور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ہر معاملے پر پوائنٹ سکورنگ کرنا تحریک انصاف کا وطیرہ بن چکا ہے۔ سید زعیم حسین قادری نے محمود الرشید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب نہیں خیبرپختونخوا… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل،ن لیگ کے رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے

کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

datetime 9  اگست‬‮  2015

کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

لاہور(این این آئی )قومی احتساب بیورو کی اسپیشل ٹیم نے کروڑوں روپے کی خورد برد کے الزام میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر سیف اللہ بنگش کے صاحبزادے شوکت اللہ بنگش کو گرفتار کر لیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سیف اللہ بنگش کے صاحبزادے شوکت اللہ بنگش پر قصر ذوق… Continue 23reading کروڑوں روپے کی خورد برد ،پیپلزپارٹی کے سینیٹر کابیٹا گرفتار

سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

datetime 9  اگست‬‮  2015

سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز نے پی آئی اے کولوڈرز کے اضافی ویزے دینے سے انکار کر دیا،سعودی میڈیاکے مطابق پی آئی اے نے 260سے زائد لوڈرزکے ویزے مانگے تھے جس کے جواب میں سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز نے 192سے زائدویزے دینے سے انکار کر دیا،سعودی گرانڈ ہینڈلنگ سروسز کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کاپی آئی اے کوانکار

نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم

datetime 9  اگست‬‮  2015

نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر کل بیلاروس کے دورے کیلئے روانہ ہوں گے ، وہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو بیلاروس کے دورے پر جارہے ہیں۔ دفترخارجہ کے مطابق نواز شریف سے پہلے کسی پاکستانی وزیراعظم نے بیلاروس کا دورہ کبھی نہیں کیا،اپنے دورے کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف بیلاروس کا دورہ کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم

اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

datetime 9  اگست‬‮  2015

اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو خبردار کیاہے کہ 29اگست تک اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالی جماعتوں کو بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی نشانات الاٹ نہیں کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی تھی کہ 29اگست تک اپنے اثاثہ جات کی… Continue 23reading اثاثہ جات ،ا لیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو وارننگ

وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

datetime 9  اگست‬‮  2015

وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں وسیم اکرم سے جھگڑا اور فائرنگ کے واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔ کار کے مالک کو پولیس تلاش کررہی ہے ، گرفتار ڈرائیور نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا ، اس کا کہنا ہے اسے معلوم نہیں تھا کہ سلور رنگ کی گاڑی میں وسیم اکرم سوار ہیں۔… Continue 23reading وسیم اکرم کی کار پر گولی نہیں چلائی :گرفتار ڈرائیور کا بیان

ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے کارکنان و ہمدردوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ستمبر 2013ء سے جاری کراچی آپریشن کے آغاز سے آج تک ایم کیو ایم کے 150 کے قریب کارکنان مختلف قانون نافذ کرنے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

datetime 9  اگست‬‮  2015

دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی

پشاور (آن لائن)دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی ہے ۔ صوبے اور قبائلی علاقہ جات میں چار خود کش حملوں میں خواتین کو استعما ل کیا گیا تھا جن میں دو خواتین خود کش حملہ آوروں نے لاہوری گیٹ ، پشاور کینٹ کے حدود… Continue 23reading دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی