اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں میں پیپلز پارٹی کے سرگرم رہنما غلام حسین ، محمد مشتاق ، محمد بابر ، سید حسین اور میاں فضل حسین کے فرزند سید لیاقت حسین شاہ و دیگر کے خاندان شامل ہیں۔ اس موقع پر عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماءچوہدری محمد رفیق نےئر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں