اسلام آباد -گرفتار مبینہ 5 دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی – خطرناک کیمیکل برآمد،جڑواںشہربڑی تباہی سے بچ گئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ روز گرفتار مبینہ 5 دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے، ان دہشتگردوں کا تعلق سوات کی کالعدم تنظیم سے ہے۔اسلام آباد سے گرفتار 5 مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سوات سے نکلا، برآمد ہونے والا خطرناک کیمیکل ،تفتیشی ادارے حیران،لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا گیا ہے، اس کیمیکل… Continue 23reading اسلام آباد -گرفتار مبینہ 5 دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی – خطرناک کیمیکل برآمد،جڑواںشہربڑی تباہی سے بچ گئے