پاکستان اورچین کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین فورشروع
بیجنگ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں ”شاہین فور“شروع ہوگئیں۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج کے ترجمان شن جین کے نے بتایا کہ چین میں ہونے والی ان مشقوں میں دونوں ملکوں کے جیٹ لڑاکا طیارے، بمبار طیار ے اور جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں تاہم… Continue 23reading پاکستان اورچین کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین فورشروع