پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ملک میں صدارتی نظام حکومت کیلئے بحث شروع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کی بحث ایک بار پھر شروع ہوگئی۔ تجزیہ کاروں نے صدارتی نظام کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا نواز شریف صدر بنے تو وہ وزراء کی بلیک میلنگ سے بچ جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہا کہ دنیا کے 90ممالک میں صدارتی نظام نافذ ہے۔ قائداعظم نے بھی صدارتی نظام کی حمایت کی تھی کیونکہ ان کا خیال تھا جاگیردار ملک کو یرغمال بنالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…