کراچی:لیاری گینگ وار کا ملزم مقابلے میں ہلاک، مطلوب ملزموں سمیت 87 افراد گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، لیاری میں گینگ وار ملزم مقابلے میں مارا گیا ، مختلف علاقوں سے مطلوب ملزموں کی گرفتاری سمیت ستاسی افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے گرد گھیرا… Continue 23reading کراچی:لیاری گینگ وار کا ملزم مقابلے میں ہلاک، مطلوب ملزموں سمیت 87 افراد گرفتار