میڈیا کو آزادی دے کر نقصان اٹھایا،سابق صدر پرویز مشرف
کراچی(نیوزڈیسک)سابق فوجی صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے اعتراف کیاہے کہ میڈیا کو آزادی دے کر انہیں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑاہے ۔اپنے ایک انٹرویو کے دروان پرویز مشرف نے انکشاف کیاکہ جنرل مظفر عثمانی اور جنرل محمود وائس چیف آف اسٹاف بننے کے خواہشمند تھے ۔روزنامہ اوصاف کے مطابق سابق فوجی صدر نے کہاکہ انہو… Continue 23reading میڈیا کو آزادی دے کر نقصان اٹھایا،سابق صدر پرویز مشرف