بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

datetime 3  جولائی  2015

محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا اہم اعلان- کل (اتوار )سے مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں جمعرات کو ہونے والی بارش سے گزشتہ روز گرمی کی شدت کم رہی۔ لاہور میں دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ صبح گہرے بادل چھا گئے اور بعض… Continue 23reading محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

پیپلزپارٹی کے دیگر رہنما بھی باہرجانے کےلئے پر تول رہے ہیں

datetime 3  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کے دیگر رہنما بھی باہرجانے کےلئے پر تول رہے ہیں

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تنخواہوں کے بارے میں انہوں نے ذاتی طور پرکوئی درخواست نہیں دی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے بعد اب دیگر رہنما بھی باہر جانے کےلئے پر تول رہے ہیں ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے پاکستان تحریک… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے دیگر رہنما بھی باہرجانے کےلئے پر تول رہے ہیں

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 3  جولائی  2015

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکے خلاف فیصلہ سنادیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکا800ایکڑ کاقبضہ غیرقانونی قراردے دیا۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں قراردیاکہ حمزہ شوگرملززمین کامعاوضہ بھی دینے کاتیارنہیں تھی ،عدالت نے محکمہ مال بہاولپورکوحکم دیاکہ حمزہ شوگرملزسے یہ سرکاری اراضی واگزارکرائی جائے۔عدالت کے دوررکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں لکھاکہ درخواست گزارنے سرکاری زمین پرقبضہ کیااوراس کے لئے وہ زمین کامعاوضہ بھی حکومت… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکے خلاف فیصلہ سنادیا

پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا،عیدکے بعد عمل درآمد کریگی

datetime 3  جولائی  2015

پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا،عیدکے بعد عمل درآمد کریگی

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا،عیدکے بعد عمل درآمد کریگی .پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر کے بعد پنجاب میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا جائے گا اور پارٹی کے سیٹ اپ میں تبدیلی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی مشاورت سے کی جائے گی ،وارڈ سے لیکرصوبائی سطح تک مختلف… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا،عیدکے بعد عمل درآمد کریگی

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ہولناک ٹرین حادثات اور ہلاکتیں

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ہولناک ٹرین حادثات اور ہلاکتیں

لاہور (نیوزڈیسک) سب سے بڑا ہلاکت خیز ٹرین حادثہ 6 جون 1981ء کو بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا جب پل ٹوٹنے سے 800 مسافروں کو لے جانے والی ٹرین پٹڑی سے اُتر گئی اورحادثے میں 500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ جہاں تک فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی ٹرینوں کے حادثات کا تعلق… Continue 23reading پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ہولناک ٹرین حادثات اور ہلاکتیں

سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کمیٹی روم میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی

datetime 3  جولائی  2015

سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کمیٹی روم میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 4 میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی کر دیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد یوسف بادینی نے سی ڈی اے انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی… Continue 23reading سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کمیٹی روم میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی

آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

datetime 3  جولائی  2015

آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، جو جھوٹا ثابت ہو، اس پر یہ آرٹیکل لگنے چاہیئں، انھوں نے کہا کہ عمران خان نے ان پر بہت کیچڑ اچھالا، جس کا حساب وہ ان سے قیامت کے روز لیں گے۔… Continue 23reading آرٹیکل 62،63 میں جھوٹ اور سیاسی بیان میں فرق نہیں، ایاز صادق

بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

datetime 3  جولائی  2015

بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار چار سو میگا واٹ ہو گیا ، شہروں میں آٹھ جبکہ دیہات میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار تین سو جبکہ پیداوار 14 ہزار نو سو میگاواٹ ہے ۔ طلب میں اضافے کے ساتھ… Continue 23reading بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہو گیا

پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا

datetime 3  جولائی  2015

پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 5 جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ کو تاحکم ثانی روکتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست گذارنے موقف اختیارکیا ہے کہ جب 30 مئی کوہونیوالے تمام انتخابات ہی جائزنہیں رہے توان کی ری پولنگ کا کیا مقصد رہ جاتا ہے۔تحریک انصاف مردان… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے 5جولائی کو ہونیوالی ری پولنگ روکنے کا حکم دیدیا